: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تقریبا چھ دہائی تک ملک کی خدمت کرنے کے بعد طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وراٹ نے آج کوچی سے اپنا آخری سفر شروع کیا۔ دنیا کے سب سے پرانے
طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وراٹ کو آج کوچی میں الوداعی دی گئی۔ اس طیارہ بردار جہاز کو آئی این ایس وکرانت کوخدمات سے ہٹانے کے بعد سروس میں لیا گیا تھا۔